یہ درود خاندان قادریہ کے معمولات میں سے ہے اکثر قا دری بزرگ اپنے مریدوں کو اسے روزانہ 511 مرتبہ یا 111 مرتبہ پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں یہ درود رحمت خداوندی کا خزانہ ہے لہذا جو شخص اس درود کو روزانہ 11 مرتبہ تا حیات پڑھتارہے ۔ وہ رحمت خداوندی سے مالا مال ہوجاتا ہے ایک اللہ کے بندے کا کہنا ہے کہ جوشخص روزانہ اس درود کو کم از کم ایک بار ضرور پڑھے اسے سات نعمتیں حاصل ہوں گی ،