Durood E Tanjeena درود تنجینا

اس درود پاک کا نام تنجیی یا تنجینا رکھا گیا ۔ اس کے بے پناہ فضائل ہیں اور بزرگان دین نے بار ہا مرتبہ آزمایا ہے جناب غوث الاعظم رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک شخص نہایت مشکل میں گرفتار ہو گیا ۔ اس نے وضو کر کے معطر ہوکر یہ درود پاک پڑھنا شروع کیا تو مشکل حل ہوگئی اس درود پاک کو جو شخص احترام سے قبلہ رو ہو کر ہر روز تین سو بار پڑھے گا اللہ کے فضل سے اس کی سخت سے سخت مشکل حل ہو جائے گی

Durood E Tanjeena درود تنجینا
 

Assalatu Wassalamu Alaika Ya Rasool Allah ﷺ

الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول اللہ ﷺ